نظام ہضم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) غذا کو چبانے، معدے میں پہنچانے اور جزو بدن بنانے کا نظام، جسم میں مختلف افعال کا سلسلہ جس میں خوراک ہضم ہوتی ہے، ہاضمے کا نظام، نظام انہضام۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) غذا کو چبانے، معدے میں پہنچانے اور جزو بدن بنانے کا نظام، جسم میں مختلف افعال کا سلسلہ جس میں خوراک ہضم ہوتی ہے، ہاضمے کا نظام، نظام انہضام۔